MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جام کمال، عارف محمد حسنی اور ظہور بلیدی کی سردار یار محمد رند سے ملاقات

5 318

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،ارکان صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی اور میر ظہوربلیدی نے جمعہ کو رکن صوبائی اسمبلی سردار یارمحمد رندسے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات کے دوران ملکی و صوبائی صورتحال اور مرکز و صوبے کے سیاسی مستقبل سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

5 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) سینئر سیاستدان رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ سابق ادوار میں ضلع کچھی کو تعلیمی میدان […]

  2. […] اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان کا اعلان اپنی جگہ مگر ابھی تک […]

  3. […] اظہار سابق صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان ایم پی اے کچھی سردار یار محمد رند نے ڈھاڈر میں ضلع کچھی کے مختلف قبائلی عمائدین جن میں […]

  4. […] نیوز) سینئر سیاست دان و رکن صوبائی اسمبلی چیف آف رند سردار یار محمد رند نے کہا کہ اسلامی تعلیمات نے ہمیشہ امن سلامتی کا درس دیا […]

  5. […] ڈھاڈر (مسائل نیوز) رکن بلوچستان اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ میرے بیٹے پر حملہ کرنے والے دراصل مجھے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.