MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایف آئی اے نے فرح گوگی اور ان کے شوہر کو طلب کر لیا

0 252

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں احسن جمیل گجر اور ان کی اہلیہ فرح گوگی کو طلبی کے نوٹس جاری کردئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فرح خان نے اپریل میں تحائف بیچے، مئی 2019 میں ایمنسٹی اسکیم سے 33 کروڑ روپے کا فائدہ اٹھایا۔ایف آئی اے نوٹس کے مطابق دونوں کو 17 فروری کو طلب کیا گیا۔خیال رہے کہ فرح خان سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ خان کی دوست ہیں اور موجودہ حکمراں جماعتوں اور دیگر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے ان پر کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.