عمران خان کا حفاظتی ضمانت کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ
لاہور(مسائل نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان نے حفاظتی ضمانت کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق پولیس اور ایلیٹ فورس کی گاڑیاں بھی ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی ہیں، کارکنوں بڑی تعداد بھی جمع ہو گئی ہے۔