MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نو ماہ کے دوران پٹرولیم قیمتوں میں 12مرتبہ اضافہ

0 460

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک)گزشتہ سال جون سے نو ماہ کے دوران اب تک12ویں بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق 15جون2021 سے اب تک پٹرولیم مصنوعات 51 روپے 30 پیسے تک مہنگی کی گئی ہیں۔

- Advertisement -

اسی عرصے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 43 روپے 39 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر 46 روپے 56 پیسے،لائٹ ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 46 روپے 32 پیسے جبکہ پٹرول کی فی لیٹر قیمت سب سے زیادہ 51 روپے 30 پیسے بڑھائی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.