MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چوہدری شجاعت نے پرویز الٰہی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

0 366

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری پرویزالٰہی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو جاری کئے گئے شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ صوبائی صدر کسی صورت پارٹی کو دوسری پارٹی میں ضم نہیں کرسکتا، چوہدری پرویزالٰہی کو 7دن کے اندر شوکاز نوٹس دینے کا پابند کیا گیا ہے۔شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے کی صورت میں چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف پارٹی آئین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.