MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مریم نواز کا پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف نے اہم ٹاسک سونپ دیے

1 412

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے 22 جنوری بروز اتوار کو پاکستان پہنچنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق قائد نواز شریف نے مریم نواز کو پارٹی کو ایکٹو کرنے کے حوالے سے اہم ٹاسک سونپ دئیے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپسی کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورے کریں گی اور پارٹی رہنمائوں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مریم نواز الیکشن مہم اور نچلی سطح تک پارٹی کو متحرک کرنے کے لیے ذمہ داران کو ٹاسک تفویض کریں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی لندن سے پاکستان واپسی کا پروگرام طے پا گیا اور وہ 29 […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.