MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گوادر، حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کی ایئرپورٹ روڑ پر پرہجوم پریس کانفرنس

0 530

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوادر(ویب ڈیسک)حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے گوادر ایئرپورٹ روڈ پر پر ہجوم پریس کانفرنس کی، پریس کانفرنس میں دھرنوں اور کوسٹل ہائیوے کی بندش کا اعلان کردیا،انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ حکومت سے مزاکرات کے بعد دھرنا ختم کیا تھا،

- Advertisement -

وزیر اعلی نے دھرنے میں آکر ہمارے مطالبات پر عمل درآمد کا یقین دلایا تھا، ایک ماہ گزرنے پر ہمارے مطالبات پر عملبدرآمد نہ ہو سکا.،ان کا کہنا تھا کہ مطالبات پر عمل درآمد نہ ہونے پر مولانا ہدایت الرحمن کا کوسٹل ہائیوئے پر دھرنوں کا اعلان کرتے ہیں، 20جنوری اورماڈہ کوسٹل ہائی وے پر دھرنا ہوگا، 3 فروری کو پسنی کے مقام پر مکران کوسٹل ہائیوے کو بلاک کیا جائے

گا، 10 فروری کو سربندن کراس پر مکراب کوسٹل ہائیوے بند ہوگا، 27 فروری اوتھل زیروہ پوائنٹ پر دھرنا ہوگا دے کر کوئیٹہ اور مکران کی ٹریفک کو جام کریں گے، یکم مارچ کو غیر معینہ مدت کے لیے دوبارہ گوادر میں دھرنا دیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.