MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں، کینیڈا کی حکومت نے خبردار کر دیا

1 347

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اوٹاوا(مسائل نیوز)کینیڈا کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ لوگ امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں،کینیڈا کی امیگریشن کمیٹی کے رکن اور پاکستانی نژادشفقت علی کا کہنا تھا کہ کینیڈا کو لاٹری فراڈ کے حوالے سے پاکستان سے شکایات موصول ہورہی ہیں جب کہ کینیڈا نے کوئی لاٹری سسٹم شروع نہیں کیا،انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں امیگریشن بہت ہونی ہے لیکن کوئی لاٹری سسٹم نہیں، مجازکنسلٹنٹس اور لائرز کی لسٹ ویب سائٹ پرموجودہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) کینیڈا کی حکومت نے اپنے ویزا ایپلیکیشن سینٹر (وی اے سیز) کو ابوظہبی سے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.