MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بنی گالا کے اخراجات کے لئے کبھی ایک روپیہ تک نہیں دیا،جہانگیرترین

0 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی بنی گالا کے رہائشی اخراجات کے لئے ایک روپیہ تک ادا نہیں کیا۔

- Advertisement -

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیرترین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ میرے جیسے مرضی تعلقات ہوں لیکن سچ سامنے آنا چاہئے۔

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میں نے نیا پاکستان بنانے کے لئے جس حد تک ہوسکتا تھا تحریک انصاف کی مدد کی، لیکن ریکارڈ کی درستگی ضروری ہے میں نے کبھی بنی گالا کے رہائشی اخراجات کے لئے ایک روپیہ تک ادا نہیں کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.