ویڈیواسکینڈل میں ملوث ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچایاجائےگا، بشری رند
کوئٹہ (ویب ڈیسک)وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو نے ویڈیو اسکینڈل کاسختی سے نوٹس لیتےہوئےملزمان کےخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان بشری رند
کوئٹہ: وزیراعلی نےآئی جی پولیس کو ویڈیواسکینڈل کےسلسلےمیں تفتیش تیز کرنے کی ہدایت کی ہے بشریٰ رند
کوئٹہ: ویڈیو اسکینڈل کےسلسلےمیں ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ سے بھی رابطہ کیاگیاہے،بشریٰ رند
- Advertisement -
کوئٹہ: ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کےلئےایس ایس پی آپریشن عبدالحق عمرانی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی ہے بشریٰ رند
کوئٹہ: ملزمان سےبرآمد موبائل،ویڈیوز اوریو ایس بیز کو فرانزک کےلئےپنجاب فرانزک لیبارٹری بھجوایا گیا ہے بشریٰ رند
کوئٹہ: دونوں ملزمان ہدایت اللہ اورخلیل 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں بشریٰ رند
کوئٹہ: لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبناکر بلیک میل کرنےمیں ملوث دو گرفتارملزمان سےتحقیقات جاری،بشریٰ رند
[…] آباد (مسائل نیوز) ایف آئی اے سائبرکرائم نے ایبٹ آباد میں کارروائی کی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق پاک […]