پی سی بی کو شاہین کو اب احتیاط سے کھلانا ہوگا، شاہد آفریدی
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کو اب شاہین شاہ آفریدی کو بہت احتیاط سے چلانا ہوگا۔نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ شاہین اب ریسٹ پر ہے کیوں کہ شاہین کے گھٹنے کی انجری کے بعد ایک بار پھر اسی جگہ زور آیا ہے۔انہوں نے کہا میرا خیال ہے کہ اب شاہین کو پورے 2 سے 3 ماہ ریکوری کیلئے لینا چاہئیں، اسے اپنی فیلڈنگ میں خیال رکھنا چاہیے، کسی ایسی پوزیشن میں نہیں ڈائیو مارنا چاہیے جس کے بعد اسے ایک بار پھر ری ہیب پر جانا پڑا۔
[…] (مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بابراعظم کو ٹی ٹونٹی میں اپنی کپتانی کے […]