MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور پولیس نے مریم اورنگزیب کو18اکتوبر کو طلب کرلیا

4 280

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)گرین ٹائون پولیس نے وفاقی وزیراطلات و نشریات مریم اورنگزیب کو 18 اکتوبر کے روز طلب کرلیا۔لاہور پولیس نے وفاقی وزیر کو دہشتگردی مقدمے میں تفتیش کے لئے 18 اکتوبر کو سبزہ زار پولیس اسٹیشن طلب کیا ہے۔ مریم اورنگزیب کوضابطہ فوجداری کی دفعہ160کے تحت حکم نامہ طلبی جاری کیا گیا۔مریم اورنگزیب کے خلاف گرین ٹائون میں شہری ارشاد الرحمن نے دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ مہینے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے خلاف پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مبینہ طور پر نفرت پھیلانے کے لیے مذہب کا استعمال کرنے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

4 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ضمنی الیکشن جیتنے کا یہ مقصد نہیں کہ آپ […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران نیازی چاہتے ہیں کہ عوام حق اور سچ کے […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سے مذاکرات کیلئے کوئی کمیٹی نہیں […]

  4. […] نیوز) لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک انسداد تجاوزات آپریشن کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.