MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوامی خدمت کمیٹی کاجمیعت علمائےاسلام میں شمولیت

0 296

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)عوامی خدمت کمیٹی کا بنیاد حضرت مولانا سید شمس الدین شہید کے بتجھا جناب عزیراحمد آوزیر صاحب نے دو ہزار بارا میں کوہٹہ میں رکھا گا جو کچھ دوستوں پر مشتمل تھا کہ ہم انسانیت کے لے کچھ کام کرسکے اس ایک مقصد کیلئے رکھا گیا جو ایک آزاد خدمت کمیٹی کے بنا پر بنای کی گی تھی کہ اپنے کم وسائل میں غریب عوام کی مدد کرسکےاس میں ہسپتالوں مریضوں تھانوں جہاں جہاں ناجائز کام ھو اس میں مظلم کی مدد کرنے بے شمار مختلف حقیقی خدمات کرنے پر آہستہ آہستہ ایک کاروں بن آبروی جو بارا سال سے خدمات کرتی آرہی ہیں جو حقیقی خدمات گاروں پر مشتمل ہیں ایک ضلع سے شروع ھوکر ابھی اس کے چودا اضلاع میں خدمت خلق میں مصروف خدمت کمیٹی کے بندے موجود ہیں جس نے بارا سال میں بے شمار غریبوں کی بغیر کسی چندے کے خدمات کرتی آرہی ہیں

- Advertisement -

جو ماہانہ ایک کارگزاری کا اجلاس ھوتی ہیں اس دفعہ مشاروتی اجلاس جو چودا ضلعی صدران کے موجودگی میں ایک فیصلہ کیاگیا ہیں جس میں چیئرمین عوامی خدمت کمیٹی بتجھامولانا سیدشمس الدین شہید جناب عزیراحمد آوزیر صاحب نے ایک مشورہ اجلاس میں پیش کیا گیا کہ کمیٹی کو ایک پارٹی کا حصہ ھوناچاے جو ہمارے غم ھویاخوشی میں ہمھارا ساتھ ھو اس لیے چیئرمین جناب عزیراحمد آوزیر صاحب نے کمیٹی کو جمیعت علمائے اسلام میں ضم اور حضرت مولانا محمد سرور ندیم صاحب کےقیادت میں شمولیت اور مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور بولہ جس دن سے میں نے کمیٹی بنای میں نے بلہ تقریق خدمات کی میں خونی طورپر جمعیت علمائے اسلام کا کارکن ھوں مگر میں نے آج تک سیاست نہیں کی لیکن آج وقت کی ضرورت کی بناپر میں آپ لوگوں کواپنے مشورے سے آگاہ کرتاھوں کہ مجھے بہت سے پارٹیوں نے کمیٹی کو اپنے ساتھ حصہ بنے کی پیشکش کی ہیں میرا نظریہ جمیعت علمائے اسلام ہیں اس لے میں نےاپنے کمیٹی کا ضرورت کو دیکھتے ہوئےمشورہ دیتااب ضرورت وقت ہیں کہ کمیٹی پارٹی کاحصہ بن جاے اور اپنی خدمات انجامی کو جاری رکھے نگے
اور آج میں جوآپ لوگوں سے مخاطب ھوں

اللہ تعالیٰ اس بعد حضرت مولانا محمد سرور ندیم صاحب کی بدولت کھڑا ھوں میرا مشورہ ہیں کہ کمیٹی کو جمیعت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی نائب امیر حضرت مولانا سرور ندیم صاحب کے قیادتِ میں شمولیت اور ضم کرنے کا مشورہ دیتا ھوں کیونکہ حضرت مولانا سرور ندیم صاحب ایک نہایت مخلص خدمات گار انسان جو میں سالوں سال سے واقف رکھتا ھوں اسکا میں اس دنیا میں کیا آخرت میں بھی گواہی دینے کو تیار ھوں جس میں کمیٹی کے صدرارن نے جناب عزیراحمد آوزیر سے اتفاق کرتے ھوے اس کے حق میں اپنا فیصلہ کیا گیا جس پرجناب عزیر احمد آوزیر صاحب نے سب دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ھوے بولہ کہ جلد ہی حضرت مولانا سرور ندیم صاحب سے ملاقات کرکے اپنا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا عرض کرونگا لہذا آج کے بعدعوامی خدمت کمیٹی جمیعت علمائے اسلام بلوچستان جے یو آئی کےصوبائی نائب امیر حضرت مولانا محمد سرور ندیم صاحب کی قیادت میں شمولیت کا اعلان کرتی ہیں عوامی خدمت کمیٹی جمیعت علمائے اسلام کے دستور اور حکم کی پابند ھوگی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.