MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قوم اور افواج اتحاد اور اتفاق سے دہشت گردوں کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنائے، نور محمد دمڑ

0 299

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات نورمحمددمڑ کی میران شاہ میں پاک فوج کے جوانوں پرخودکش دھماکہ کی مذمت

 

وزیر منصوبہ بندی کی جانب سے مذمتی بیان میں سینئر وزیر نے شہید ہونے والے اہل کاروں کے اہل خانہ سے تعزیت

- Advertisement -

سینر صوبائی وزیر نے شہید ہونے والے اہلکاروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

قوم اور افواج اتحاد اور اتفاق سے دہشت گردوں کے ناپاک اداروں کو ناکام بنائے

صوبائی حکومت اور بلوچستان کے عوام کی تمام تر ہمدردیاں شہید شہید اہلکاروں کے ساتھ ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.