کوٸٹہ : پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشریٰ رند کی محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
کوٸٹہ (مسائل نیوز) بلقیس ایدھی نے مرحوم عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کے مشن کو جاری رکھا پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند
- Advertisement -
کوٸٹہ : بلقیس ایدھی کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں بشریٰ رند
کوٸٹہ : محترمہ بشریٰ رند کی مرحومہ کے درجات بلند کرنے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرنے کی دعا۔