MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ شروع

0 324

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) بلوچستان کے 132 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا۔

- Advertisement -

الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 18اپریل تک متعلقہ ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرائے جاسکیں گے۔

نامزد امیدواروں کی فہرستیں 19 اپریل کوجاری کی جائیں گی۔کوئٹہ اورلسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں پولنگ 29 مئی کو ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.