MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرز، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا اہم مشاورتی اجلاس

0 257

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کا ایک مشاورتی اجلاس پیر کو اسلام آباد میں منعقد ہواجس میںسابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،میر ظہور بلیدی، سینیٹرسرفراز احمد بکٹی،سینیٹر انوار لحق کاکڑ،میر نادر مگسی ،میر سلیم کھوسہ،میر عارف حسنی،احسان ریکی،رامین حسنی ،بلال آفریدی،ملک شہریار ،شہزاد ترین و دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ، وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے غور وخوض کیاگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.