MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں ڈالر مزید مہنگا

0 288

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاو¿ 76 اور اوپن مارکیٹ میں 70 پیسے بڑھا ہے۔

- Advertisement -

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر 175.47 روپے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو¿ 70 پیسے اضافے سے 178.20روپے ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.