MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جام کمال خان منافق اور جھوٹے ہیں، سردار اختر مینگل

11 700

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سابق وزیراعلیٰ جام کمال کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ جام کمال خان منافق اور جھوٹے ہیں اور جھوٹے کی اولین نشانی یہ ہے کہ اس کے اپنے دوست انہیں چھوڑ کر چلے گئے، تمہارے خلاف عدمِ اعتماد صرف ارکان اسمبلی نے نہیں کیا بلکہ آپ کی اپنی جماعت نے بھی صدارتی کرسی سے اتار کر باہر پھینکا، پہلے انکے خلاف کوئی کارروائی تو کریں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

11 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کہا ہے کہ گورنر بلوچستان کی جانب سے حب ضلع کا […]

  2. […] نیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے […]

  3. […] کے نام پر قبضہ گیر ٹولے کو مسلط ہونے کی ہرگز اجازت نہیں جام کمال خان ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب آف لسبیلہ جام میر کمال […]

  4. […] (مسائل نیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان نے کہا ہے کہ کئی سال بعد آنیوالا بلدیاتی نظام کونسلران […]

  5. […] مسائل نیوز)سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ لوگ اپنے حقوق لینے کیلئے بیداری چھوڑ کر […]

  6. […] کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔ اس حوالے سے […]

  7. […] نیوز) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام آف لسبیلہ نواب جام کمال خان عالیانی نے کہا ہے کہ انشاء اللہ امید ہے کہ چیف جسٹس […]

  8. […] (مسائل نیوز) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کیاہم اکیسویں صدی میں رہتے ہیں یا بلوچستان […]

  9. […] نیوز)سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان،رکن اسمبلی میر سلیم خان کھوسہ ،رکن اسمبلی میر عارف جان […]

  10. […] نیوز )سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی مستحکم اور مضبوط ہے […]

  11. […] نیوز)سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.