MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نوکنڈی، دوگاڑیوں کے مابین تصادم، تین افراد جاں بحق

0 298

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نوکنڈی(مسائل نیوز)نوکنڈی کے علاقے عیسی طاہر لانڈی کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پر زمباد اور بوزر گاڈی کے مابین تصادم کے نتیجے میں زمباد ڈرائیور سمیت تین افراد جاںبحق ہو گئے ،ریسکیو زرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت محمد حیات، نعمت اللہ اور ایاز کے نام سے ہوئی ہیں ۔زرائع کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق دالبندین،احمد وال اور خاران سے بتایاجاتاہے، تینوں لاشیں نوکنڈی ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.