MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محکمہ داخلہ پنجاب نے معروف سٹیج اداکارہ پر پابندی عائد کر دی

0 212

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے اسٹیج اداکارہ آفرین پری کی پرفارمنس پر پابندی عائد کر دی۔پابندی کے بعد اداکارہ آفرین پری پنجاب بھر میں پبلک پرفارمنس نہیں کرسکے گی۔صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق اداکارہ پر لغو باتوں کے ذریعے فحاشی پھیلانے کا الزام ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.