MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بعض ارکان صرف ٹک ٹاک بنانے اسمبلی آتے ہیں ڈپٹی سپیکر کے پی کے اسمبلی کا انکشاف

0 200

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح تک کےلئے ملتوی کردیاگیا۔ اس سے قبل خیبرپختونخوااسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرمحمودجان نے ایم پی ایز کی عدم حاضری پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بعض اراکین صرف ٹک ٹاک بنانے اسمبلی میں آتے ہیں ۔ اسمبلی اجلاس کے دوران جب کورم کی نشاندہی کی گئی تو اس دوران ایوان میں صرف20اراکین موجود تھے جس پر ڈپٹی اسپیکر محمودجان نے کہاکہ کچھ ایم پی ایز ایسے ہیں جن کاکام صرف ٹک ٹاک بناناہوتاہے اور ایوان میں ٹک ٹاک بناکر چلے جاتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.