MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

2وفاقی وزیر فیملی سمیت ملک سے چلے گئے

0 637

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار و صحافی رانا عظیم نے نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو وفاقی وزیر اپنی فیملیز کیساتھ ملک سے چلے گئے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے مارچ میں تیزی آچکی ہے جبکہ بیک ڈور رابطے کیے جارہے ہیں ۔ عمران خان کو نئی تعیناتی کے حوالے سے مطمئن کیا گیا ہے ۔ حالات تبدیل ہو گئے ،بہت سی جگہ پر ملاقاتیں اور ان بڑے اہم فیصلے ہو رہے ہیں۔رانا عظیم نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ دو وفاقی وزراء اپنی فیملیز کیساتھ بیرون ملک چلے گئے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.