MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ میاں غنڈی میں پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور بلٹ پروف جیکٹس چھین لی گئیں،

0 63

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ میاں غنڈی میں پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور بلٹ پروف جیکٹس چھین لی گئیں،

پولیس اہلکار تھانہ نیو سریاب کے علاقے میاں غنڈی میں پولیو ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی پر مامور تھے

- Advertisement -

دو اہلکاروں سے چار موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ اور بلٹ پروف جیکٹس چھین لیں

واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.