انسداد پولیو مہم سے متعلق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام
کوئٹہ (مسائل نیوز)انسداد پولیو مہم سے متعلق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام
بلوچستان کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا
- Advertisement -
اگلے 7 دنوں میں صوبے کے 26 لاکھ بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے
، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ الحمدللہ، اس سال بلوچستان سے کوئی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا
ہم پرعزم ہیں کہ “پولیو فری بلوچستان” کا خواب جلد حقیقت بنے گا