MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اعتزاز احسن کو پیپلز پارٹی سے نکال دیے جانے کا امکان

0 291

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کو پارٹی سے نکالے جانے کا امکان ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق (ن) لیگ کی قیادت کے کے خلاف بیان پر پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما اعتزاز احسن کو پارٹی سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اعتزاز احسن کو انتظامی طورپر فارغ کرنے کے لئے صوبائی قیادت کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔اعتزاز احسن کے پارٹی سے اخراج کے لئے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے بھی حتمی منظوری لے لی گئی ہے۔ اعتزاز احسن کو پارٹی پالیسی کے برعکس مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے خلاف بیان دینے پر شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔ ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.