MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عدالت نے پولیس کو جاوید لطیف کی گرفتاری سے روک دیا

0 300

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے دہشتگردی کے مقدمات میں لیگی رہنما جاوید لطیف کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔جیو کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کی دہشتگردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی۔عدالت نے جاوید لطیف کے خلاف پشاور اور لاہور میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی اور پولیس کو انہیں گرفتار کرنے سے روک دیا۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو صوبوں سے مقدمات کی تفصیل منگوانے کا بھی حکم دیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.