MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے شافع حسین کا سیاست میں انٹری کا فیصلہ

2 260

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین نے پنجاب کی سیاست میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیارپورٹ کے مطابق شافع حسین آئندہ عام انتخابات میں پنجاب سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔چوہدری شافع حسین کے حلقت کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔چوہدری شافع حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری سالک اس وقت وفاقی وزیر ہیں۔اس سے قبل چوہدری شافع والد اور بھائی کی انتخابی مہم میں فعال رہ چکے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ اگر (ن) لیگ والے اتنے ہی برے اور ناقابل […]

  2. […] نیوز) سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری شافع حسین نے کہاہے کہ چوہدری ظہورالٰہی شہید اور چوہدری شجاعت […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.