MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فلم یاحقیقت!شوہرنےبیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی

1 521

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فلم یاحقیقت!شوہرنےبیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی

ھارت میں ایک نوجوان نے اپنی بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی۔

 

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت منظر عام پر آیا جب نوبیاہتا لڑکی شوہر کی غیر موجودگی میں چوری چوری اپنے آشنا سے ملنے اس کے گھر گئی جہاں اسے جاتے ہوئے گاؤں کے لوگوں نے دیکھ لیا۔

بھارت کی لوکل ٹرین میں خواتین لڑپڑیں،ویڈیول وائرل

- Advertisement -

یہ غیر معمولی واقعہ ریاست بہار کے گاؤں ناردی گنج میں پیش آیا۔ گاؤں والوں نے اس عاشق کی خوب پٹائی لگائی جس کے پہلے ہی تین بچے ہیں۔ خاتون کے شوہر کو بلایا گیا جس نے مسئلے کا حل یہ نکالا کہ اپنی ہی بیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروانے کا فیصلہ کیا۔

اینڈ رائڈ کا نیا فیچرآگیا

واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ جس کے مطابق مذکورہ شخص کے جسم پر زخموں کے نشانات تھے اور وہ ہندو رسم شادی کے مطابق لڑکی کی مانگ بھر رہا تھا۔

سنگاپور، ڈاکٹروں نے مریض کے گلے میں پھنسا زندہ آکٹو پس نکال لیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] فلم یاحقیقت!شوہرنےبیوی کی شادی اس کے محبوب سے کروادی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.