MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

0 239

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف رکن قومی اسمبلی عبد المجید نیازی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ ایک شہری کی مدعیت میں تھانہ کروڑ لعل عیسن میں درج کیا گیا۔

- Advertisement -

مدعی مقدمے کا کہنا ہے کہ ایم این اے عبد المجید نیازی نے رقم واپسی کے مطالبے پر مجھ پر تشدد کیا گیا اور مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 10 ماہ پرانا ہے، معاملے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.