MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب کے ثقافتی دن پر وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا پیغام

0 553

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)پنجاب کے ثقافتی دن پر وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا پیغام ۔میں پنجاب کے ثقافتی دن پر اپنی اور بلوچستان کے عوام کی جانب سے اہل پنجاب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔وزیراعلئ ۔پنجاب کی ثقافت اور روایات کے رنگ دل آویز ہیں ۔وزیراعلئ بلوچستان ۔ثقافت اور روایات کو یاد رکھنا زندہ دلی کی علامت ہے۔وزیراعلئ ۔ ثقافتی تہوار ہر علاقے کی پہچان اور انفرادیت کو ظاہر کرتے ہیں ۔وزیراعلئ ۔ثقافت سے جڑی رہنے والی قومیں ہی آگے بڑھتی ہیں ۔وزیراعلئ ۔کلچرل ڈے منانے کا مقصد محبت، بھائی چارے اور یگانگت کو عام کرنا ہے ۔وزیراعلئ ۔ہمارے ملک کی مجموعی ثقافت میں محبت،پیار،خلوص اوربھائی چارے کے خوبصورت رنگوں کی آمیزش شامل ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.