MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو رینجرز کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی

0 597

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سیکیورٹی میں اضافہ ہوگیا، اسد قیصر کو رینجرز کی سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز میں ہونے والے تصادم کے بعد یہ سیکیورٹی دی گئی۔واضح رہے کہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے ساتھ ساتھ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کخلا ف بھی تحریک عدم اعتماد لانیکا فیصلہ کیا ہے جبکہ وزیرداخلہ شیخ

- Advertisement -

رشیدنے کہا ہیکہ صورتحال کے پیش نظر کسی وقت بھی اسلام آباد میں فوج کو طلب کیا جاسکتاہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.