MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام کو انصاف کی فوری فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، نذر محمد بلوچ

0 963

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بھاگ(ویب ڈیسک)صوبائی محتسب اعلی بلوچستان نذر محمد بلوچ کا دورہ بھاگ شہر ان کے ہمراہ وفاقی محتسب اعلی کے ایسوسی ایٹ ایڈوائزر غلام سرور بروہی بھی تھے صوبائی محتسب اعلی بلوچستان نذر محمد بلوچ نے اسسٹنٹ کمشنر بھاگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا

- Advertisement -

ان کے ساتھ محتسب اعلی بلوچستان آفیس کے دیگر آفیسران بھی ساتھ تھے کھلی کچہری میں ایکشن کمیٹی بھاگ،علما کرام،وکلا برادری،ہندوپنچائیت،سیاسی سماجی رہنماں نے شرکت کی بھاگ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاضی حضور جان ایڈووکیٹ اور قاضی احتشام ایڈووکیٹ نے کھلی کچہری کی کاروائی چلائی اس موقع پر بھاگ کے مسائل خصوصا پینے کے پانی کے حوالے سے محکمہ پی ایچ ای نے کروڑوں،اربوں روپے کے کرپشن کیئے ہیں

کھلی کچہری میں عوام نے محکمہ پی ایچ ای کے کروڑوں،اربوں روپے کے کرپشن کے حوالے سے صوبائی محتسب اعلی بلوچستان نذر محمد بلوچ کے سامنے محکمہ پی ایچ ای کے سارے پلندے کھو ل کے رکھ دیئے محکمہ پی ایچ ای کے آفیسران بھاگ شہر کے پینے کے پانی کے مسلے کو سونے کی چیڑیا سمجھ بیٹھے ہیں اور وہ بھاگ شہر کے پینے کے پانی کے حوالے سے محکمہ پی ایچ ای کے آفیسران کروڑ پتی بن گئے ہیں لیکن آج تک محکمہ پی ایچ ای کے کسی بھی آفیسر کو نہ تو معطل کیا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.