MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹی ٹوئنٹی فائنل کے لئے اتنا سکور کریں گے تو جیتیں گے، شاہد آفریدی کی پیش گوئی جو سچ ثابت ہوئی

0 296

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پورے ورلڈ کپ میں ہمارے باؤلرز نے بہت اچھا پرفارم کیا، شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کو مشورہ دیا تھا کہ فائنل میں کم از کم 160 رنز بنائیں گے تو جیتنے کے امکانات ہیں لیکن پاکستانی ٹیم 140 سے اوپر نہ جا سکی، اگر پاکستان کا سکور 160 ہوتا تو صورتحال مختلف ہو سکتی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.