MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فائنل میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی، شاہد آفریدی پھٹ پڑے

5 418

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

میلبرن(مسائل نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میں گرین شرٹس کی ہار کا ذمہ دار بلے بازوں کو ٹھہرا دیا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ”بیٹنگ نے ایسا گڑھا کھودیا جسے دنیا کی بہترین باؤلنگ بھی نہیں بھر سکتی۔ تمام مشکلات کے خلاف فائنل میں پہنچنے کے لیے ٹیم کی شاندار کوشش اور کرکٹ کا ایک زبردست مقابلہ، انگلینڈ اچھی تیاری کر کے آیا۔اپنا سر فخر سے بلند رکھو لڑکوں، ہم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے رنر اپ ہیں“۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

5 Comments
  1. […] (مسائل نیوز)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انشاء اللہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز)آسٹریلیا کے کرکٹر ایرون فنچ نےپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو موجود دور کا سب سے بڑا کھلاڑی […]

  3. […] (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولر شاداب خان نے فاسٹ بولر حارث رئوف کی پریکٹس […]

  4. […] (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر اور پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی […]

  5. […] آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے سابق کپتان شعیب ملک اور […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.