MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کے کہنے پر نہیں ذاتی وجوہات کی بناء پراستعفا دیا،ہاشم ڈوگرکی وضاحت

1 281

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) وزیر داخلہ پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ میرے استعفے کے حوالے سے غلط خبریں گردش کر رہی ہیں،چیئرمین عمران خان نے کسی بات کا حکم نہیں دیا بلکہ میں نے ذاتی وجوہات پر استعفیٰ دیا ۔
ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا کہ استعفے کے حوالے سے جو باتیں گردش کر رہی ہیں وہ غلط ہیں۔عمران خان نے کسی بات کا حکم نہیں دیا بلکہ میںنے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیا،ہمیشہ پارٹی چیئرمین عمران خان کا وفادار رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان میرے لیڈر ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے تھے کہ عمر سرفراز چیمہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.