MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ساجد ترین ایڈووکیٹ اور آئی جی پولیس کا تاریخی اقدام

1 363

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ اور آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ کا تاریخی اقدام

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ نے پولیس/پراسیکیوشن تعاون کے حوالے سے تاریخی ایم او یو پر دستخط کئے UNODC کے زیر اہتمام ایک سیمینار میں۔

- Advertisement -

سینئر جسٹس ہائی کورٹ اعجاز سواتی کو بھی بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا۔
اس موقع پر ڈی آئی جی کرائم برانچ وزیر خان ناصر، ایڈیشنل پراسیکیوٹرز، ڈپٹی پراسیکیوٹرز، ایڈیشنل آئی جیز اور ڈی آئی جیز دیگر بھی موجود تھے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے بلوچستان کی تاریخ میں کسی پراسیکیوٹر جنرل یا آئی جی پولیس نے اس طرح کے ایم او یو پر دستخط نہیں کیے تھے۔
پراسیکیوٹر جنرل ساجد ترین ایڈووکیٹ اور آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ نے بلوچستان میں کریمنل جسٹس سسٹم میں بہتری کے لیے پہلی بار تاریخی اقدام اٹھایا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] پر ظلم / قتل کی کوشش اور پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان ساجد ترین ایڈووکیٹ کمزور/غریب عوام کا حقیقی سہارا / دونوں متاثرہ بھائیوں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.