MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہو گئی

0 232

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالرز کی قیمت 1790ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت2700روپے کمی سی1لاکھ39ہزاراوردس گرام سونے کی قیمت2315روپے کمی سی1لاکھ19ہزار170روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1560 روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.