MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت پاکستان کا میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان

0 287

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) حکومت پاکستان نے میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان کیا ہے۔ میئر صادق خان کو ستارہ پاکستان یوم آزادی پر پاکستان ہائی کمیشن لندن میں دیا جائے گا۔
پاکستان ہائی کمیشن لندن کے اعلامیہ کے مطابق صادق خان کو یہ اعلی اعزاز کمیونٹیز کی خدمت پر دیا جا رہا ہے۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ صادق خان کو یہ اعلی اعزاز پاک برطانیہ تعلقات بہتر بنانے میں معاونت پر دیا جارہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.