MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عید کی خوشیوں کو نظر لگ گئی نجم سیٹھی پر قیامت ٹوٹ پڑی

1 248

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اوکاڑہ (مسائل نیوز)اوکاڑہ سے رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد سید محمد محسن کرمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

- Advertisement -

سید محمد محسن کرمانی سینیئر اینکر پرسن نجم سیٹھی کے سسر تھے، ان کی نماز جنازہ بدھ 13جولائی کو دن 2 بجے شیرگڑھ ضلع اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی۔

جگنو محسن نے بتایا کہ ان کے والد سید محمد محسن کرمانی مچل فروٹ فارمز کے چیئرمین تھے اور ان کی عمر 91 برس تھی۔وہ ممتاز صنعت کار ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)سینئر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے نے بڑی گرفتاریوں کی پیش گوئی کر دی ۔ نجی ٹی وی کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.