MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا؟

0 425

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا؟

دن بھر کی گرمی اور سورج کی تپش کے بعد شہر کا موسم خوش گوار ہو گیا ۔

شہر میں گرد آلود اور تیز ہوا چلنے سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہو گئی ۔موسم خوش ہوتے ہی شہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے ۔شہر کا موجودہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری اور کم سے کم 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے .

پٹرول سستا ہوگیا عوام کیلئے خوشخبری

- Advertisement -

ہوا میں نمی کا تناسب 37 فیصد جبکہ شہر میں 55 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں.محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بادل برسنے کے امکانات ہیں جبکہ صبح کے اوقات میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا کھیل جاری رہے گا ۔

واٹس ایپ میں ایک اوربڑی فیچر

سانحہ9مئی کےماسٹرمائنڈمحب طن نہیں ہوسکتے،مریم اورنگزیب
فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور چوتھے نمبر پر آگیا جبکہ ، شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 124 ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.