MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب حکومت کاطارق ٹیڈی کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

0 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کامیڈین اداکار طارق ٹیڈی کو علاج معالجے کی مفت سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب حکومت طارق ٹیڈی کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرے گی۔وزیر اعلی پرویزالٰہی نے محکمہ صحت کو طارق ٹیڈی کے مفت علاج معالجے کیلئے فی الفور اقدامات کی ہدایات جاری کر دیں۔پرویز الٰہی نے کہا کہ اداکار کا علاج جہاں بھی ممکن ہوا پنجاب حکومت کرائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.