MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب اور چین کا امکان

0 227

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب اور چین کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے لیے گرانڈ ورک کا آغاز کردیا گیا ہے۔

- Advertisement -

ذرائع کے مطابق دورہ سعودی عرب بطور وزیراعظم شہباز شریف کا کسی بھی ملک کا پہلا دورہ ہوگا۔شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کی جانب سے دونوں متوقع دوروں پر کام جاری ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.