MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محکمہ خوراک کا بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بھی سستا آٹا پوائنٹس قائم کرنیکا فیصلہ

1 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) محکمہ خوراک کے عملے نے کوئٹہ میں سستا آٹا اسکیم پر شہریوں کی جانب سے آٹے کے حصول کیلئے بڑھتاہوا رحجان دیکھتے ہوئے بلوچستان کے دیگر ضلعی ہیڈ کوارٹرز سمیت دیگر علاقوں میں بھی سستا آٹااسکیم پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا محکمہ خوراک کی جانب سے چمن،قلعہ عبداللہ،قلعہ سیف اللہ،زیارت،ہرنائی،مچھ،مستونگ،نوشکی،خضدار سستا آٹا پوائنٹس قائم کیے جائیں گئے جبکہ کوئٹہ میں ناغہ کے بعد آج دوبارہ سستا آٹا سیل پوائنٹس پر آٹا فراہم کیا جائے گا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) محکمہ خوراک نے ہڑتال پر اکسانے والی 12 فلور ملوں کا کوٹہ معطل کر دیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.