ڈیرہ اللہ یار ڈسٹرکٹ سیول ہسپتال میں عملے کی غفلت نو زائدہ بچے کی ہلاکت پر والدین غم سے نڈھال
جعفرآباد (مسائل نیوز)ڈیرہ اللہ یار ڈسٹرکٹ سیول ہسپتال میں عملے کی غفلت نو زائدہ بچے کی ہلاکت پر والدین غم سے نڈھال
- Advertisement -
ڈیرہ اللہ یار ڈسٹرکٹ ہسپتال عملے کی غفلت امان اللہ کھوسہ کی نوزائدہ بچہ آکسیجن غلط لگنے سے تڑپ تڑپ کر جانبحق والدین نے عملے کے خلاف ایف آئی آر کرنے کی درخواست دے دی
جمعرات کی رات تین بجے ڈیرہ اللہ یار سیول ہسپتال میں آکسیجن کے لئے لائے گئے بچہ غلط آکسیجن لگنے سے جانبحق ہوگیا والدین غم سے نڈھال ہوگئے نو زائد بچے کو ہسپتال میں ڈاکٹر نا ہونے کی وجہ سے چپراسی نے ایمرجنسی روم میں آکسیجن غلط لگایا جسکی وجہ سے بچہ رات بھر تڑپتا رہا اور دو ڈھائی گھنٹے بعد بچہ جانبحق ہوگیا والدین نے عملے کے خلاف کاروائی کی درخوست دے دی