MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بینکوں سے ڈالر نہ ملنے پر پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا

1 463

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)بینکوں کی جانب سے ایل سی کھلوانے کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے مطابق بینکوں سے ڈالر نہ ملے تو ملک میں ایندھن کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔تیل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل نے وزارت خزانہ کو خط لکھ کر خبردار کیا کہ ایل سی وقت پر نہ کھلی تو پٹرولیم مصنوعات کی درآمد شدید متاثر ہو گی جس سے ملک میں ایندھن کی قلت پیدا ہو سکتی ہے۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے مطابق اگر ایندھن کی قلت پیدا ہو گئی تو سپلائی معمول پر لانے میں 8 ہفتے لگ جائیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا نے ورکنگ پیپر تیار کر لیا، […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.