MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نیپرا کی جانب سے بجلی4 روپے 30پیسے فی یونٹ مہنگی

0 302

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کا اضافہ کر دیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے

- Advertisement -

کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔نیپرا اعلامیے کے مطابق اضافی وصولیاں جنوری کے بلوں میں کی جائیں گی تاہم اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.