MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جامعہ عربیہ تدریس القرآن قلعہ اسحاق زئی بوغرہ روڈ چمن کا جلسہ دستاربندی وتقسیم اسناد20جنوری بوقت صبح8:00بجے ہوگا،مولانا حافظ عبدالقیوم

0 655

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چمن(نامہ نگار) جامعہ عربیہ تدریس القرآن قلعہ اسحاق ذئی بوغرہ روڈ چمن کے مہتمم حضرت مولانا حافظ عبدالقیوم صاحب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا امسال جامعہ کا سالانہ جلسہ دستار بندی وتقسیم اسناد ان شاءاللہ تعالیٰ 20جنوری 2022بروز جمعرات بوقت صبح8:00بجے منعقد ہوگا

- Advertisement -

جس سے خصوصی خطاب محقق زمان فصیح اللسان مبلغ اسلام مدقق الدھر شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحمید حماسی صاحب حفظہ اللہ آف افغانستان اور جے یو آئی کے مرکزئ فنانس سیکرٹری ایم این اے حضرت مولانا صلاح الدین ایوبی اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء جانشین شہید اسلام حضرت مولانا مفتی محمد قاسم مشہور خطیب

مولانا قاری عبدالغفور حیدری صاحب شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا عبدالظاہر صاحب اور حضرت مولانا عبدالرحمن صمیم صاحب ودیگر اکابرین خطاب فرمائیں گے اس کے علاوہ ملک سے بھر مشہور شعراء حضرات بھی شرکت کریں گے اس سال بھی جامعہ سے سینکڑوں فضلاء کرام اور متخصیصین وحفاظ عظام فارغ ہوں گے جلسہ میں ان شاءاللہ ہزاروں کے تعداد میں لوگ شریک ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.