MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعظم کی افغانستان کے خلاف میچ میں شاندار چھکے لگانے پر نسیم شاہ کو شاباش

1 360

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے افغانستان کے خلاف میچ میں شاندار چھکے لگانے پر نسیم شاہ کو شاباش دی ۔
بدھ کو میچ ختم ہوتے ہی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی ٹوئٹ کی۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے نسیم شاہ کو شاباشی دی۔وزیراعظم نے کہا کہ شکریہ نسیم شاہ شاندار اختتام کیلئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے گزشتہ روز محمد حسنین کے ہمرا ہ ایک ویڈیو شیئر کی جس […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.