وزیراعظم شہبازشریف نے لندن میں قیام بڑھا دیا لیکن کیوں ؟ وجہ بھی سامنے آ گئی
لندن (مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے لندن سے پاکستان واپسی موخر کرتے ہوئے قیام کو مزید بڑھا دیاہے ۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی جیونیوز نے فیملی ذرائع سے کہاہے کہ شہبازشریف کی وطن واپسی کیلئے ایئر روانٹی سے قبل طبعیت ناساز ہوئی اور انہیں ہلکار بخار محسوس ہوا، جس پر فیملی نے وزیراعظم شہبازشریف کو سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ۔شہبازشریف کے آج رات یا پھر کل واپسی کے امکانا ت ہیں ۔